21 Feb 2020 حکومت جاپان کے تعاون سے پولیو لیبارٹری میں مزید بہتری لائی گئی ہے 3.3ملین ڈالر کی امداد سے جدید مشینری فراہم کردی گئی
17 Feb 2020 سترہ فروری سے ملک بھر میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہدف 39 ملین سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاناہے