پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے پروگرام کو پاکستان کے بہترین سول افسران، ابلاغِ عامہ اور صحت کے ان ماہرین کی خدمات حاصل ہیں جن کی مہارتوں نے نہ صرف پروگرام کو کامیابیوں سے ہمکنار کیا ہے بلکہ پاکستان بھر میں ہونے والی اعلیٰ معیار کی سرگرمیوں کی راہ ہموار کی ہے۔